the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کشمیر پر پاکستان کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندستان نے آج اسے سخت وارننگ دی کہ وہ ہندوستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی کرنے کی بجائے اپنی سرزمین سے دہشت گردی کے خاتمہ پر توجہ دے۔وزارت خارجہ کے ترجمان



گوپال باگلے نے یہاں ایک بیان میں کہا، "ہم نے پاکستانی ہائی کمشنر کے ہندستانی ریاست جموں کشمیر پر تبصرے سے متعلقہ میڈیا رپورٹ دیکھی ہیں۔یہ تبصرہ سفارتی آداب کے مطابق نہیں ہے اور یہ ہمارے داخلی معاملات میں دخل اندازی کے مساوی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.